جھلکیاں

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

احتساب عدالت میں نوازشریف کے خلاف توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت آج ہوگی


Urdu News | پاکستان کی خبریں
نوازشریف
سابق وزیراعظم نوازشریف کے خلاف احتساب عدالت میں توشہ خانہ ریفرنس کی سماعت ہوگی۔ 2 رکنی بینچ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرےگا۔

سابق وزیراعظم نواز شریف آج سرنڈر کرنے کی غرض سے اسلام آباد ہائیکورٹ اور احتساب عدالت اسلام آباد میں پیش ہوں گے۔ 2 رکنی بینچ ایون فیلڈ اور العزیزیہ ریفرنسز میں ضمانت کی درخواستوں پر سماعت کرےگا۔

سابق وزیراعظم توشہ خانہ ریفرنس میں احتساب عدالت میں بھی پیش ہوں گے،نواز شریف کی عدالتوں میں پیشی کے باعث سکیورٹی کے بھی سخت انتظامات ہیں۔

سابق وزیراعظم یوسف رضا گیلانی احتساب عدالت پہنچ گئے،یوسف رضا گیلانی بھی نوازشریف کے ہمراہ ملزم نامزد ہیں۔توشہ خانہ ریفرنس میں سابق وزیراعظم کے دائمی وارنٹ آج تک کیلئے معطل کیے تھے۔

Post a Comment

0 Comments