جھلکیاں

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

کراچی: سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 2 مطلوب دہشتگرد گرفتار


Urdu News | پاکستان کی خبریں
سیکیورٹی فورسز کی کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم کے 2 مطلوب دہشتگرد گرفتار
رینجرزاورایس آئی یو کی گڈاپ ٹاون میں کارروائی کے نتیجے میں کالعدم تنظیم داعش کے 2 مطلوب دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا گیا۔ ملزم کےساتھی باجوڑمیں سیکیورٹی فورسزکیخلاف مقابلوں میں ہلاک ہوچکے ہیں۔

ترجمان رینجرز کے مطابق گرفتارملزم فرمان اورداؤد سےدستی بم اوراسلحہ برآمد کیا گیا ہے۔ ملزم فرمان اللہ کالعدم تنظیم داعش کا انتہائی سرگرم رکن ہے۔ ملزم کےپی باجوڑ اورکراچی میں دہشتگرد کاروائیوں میں مطلوب تھا

ملزم کاسرغنہ سکندر2020میں کراچی سےگرفتارہواتھا۔ ملزم کےساتھی باجوڑمیں سیکیورٹی فورسزکیخلاف مقابلوں میں ہلاک ہوچکے ہیں۔ ملزم کیخلاف تھانہ پی آئی بی کالونی میں سنگین نوعیت کےمقدمات درج ہیں۔

Post a Comment

0 Comments