جھلکیاں

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

صدر اور وزیراعظم آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے


Urdu News | پاکستان کی خبریں
صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف
صدر عارف علوی اور وزیراعظم شہباز شریف آج کوئٹہ کا ایک روزہ دورہ کریں گے۔

صدر مملکت 34 ویں نیشنل گیم کی اختتامی تقریب میں شرکت کریں گے۔

وزیراعظم شہباز شریف وزیراعلیٰ بلوچستان اور دیگر وفود سے ملاقاتیں کریں گے۔

واضح رہے کہ گزشتہ روز آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے بھی کوئٹہ گیریژن کا دورہ کیا تھا، اس موقع پر انہوں نے کمانڈ اینڈ اسٹاف کالج کوئٹہ کے افسران سے خطاب کیا۔

Post a Comment

0 Comments