جھلکیاں

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

امریکی جیل میں قید ڈاکٹرعافیہ صدیقی سے بہن فوزیہ صدیقی کی ملاقات


Urdu News | پاکستان کی خبریں
 ڈاکٹرعافیہ صدیقی اور بہن فوزیہ صدیقی
امریکا میں قید ڈاکٹر عافیہ صدیقی سے بڑی بہن فوزیہ صدیقی نے ملاقات کی ہے۔ فوزیہ صدیقی نے فورٹ ورتھ جیل میں عافیہ صدیقی سے 20 سال بعد ملاقات کی۔

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کی ٹویٹ کے مطابق فوزیہ صدیقی اور ڈاکٹر عافیہ کی ملاقات ڈھائی گھنٹے تک جاری رہی۔ اس دوران ڈاکٹر فوزیہ کو عافیہ سے گلے ملنےاور ہاتھ ملانے کی اجازت نہیں تھی۔  ڈاکٹر عافیہ صدیقی نے سفید سکارف اور خاکی جیل ڈریس پہن رکھا تھا۔

انکا مزید کہنا تھا کہ ڈاکٹر عافیہ سے جمعرات کو دوبارہ ملاقات طے ہے۔ 

Post a Comment

0 Comments