جھلکیاں

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

راولپنڈی میں دفعہ 144میں 4 جون تک توسیع کردی گئی


سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں
ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردی
راولپنڈی میں ضلعی انتظامیہ نے دفعہ 144 میں 4 جون تک توسیع کردی ہے۔ دفعہ 144 کا اطلاق، حساس اداروں، پولیس افسران، خواتین اور بچوں پر نہیں ہوگا۔

ڈپٹی کمشنر حسن وقار چیمہ نے دفعہ 144 میں توسیع کا نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔

نوٹیفکیشن کے مطابق ضلع بھر میں جلسے جلوس، ریلیوں اور اجتماعات پر مکمل پابندی عائد رہےگی، ضلع بھر میں اسلحہ کے استعمال پر بھی پابندی عائد رہےگی۔

 

Post a Comment

0 Comments