Urdu News | پاکستان کی خبریں
نوازشریف کی پاکستان واپسی کے حتمی مرحلےکا اعلان کردیا گیا۔ مسلم لیگ ن نے نواز شریف کی واپسی کی سفری تفصیلات کااعلان کردیا۔ خصوصی طیارہ دوپہر12بجےکےقریب لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کرےگا۔ خصوصی پروازدبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ٹوسےروانہ ہوگی.
ن لیگ کےمطابق نواز شریف21 اکتوبرکو دوپہر 12بجے لاہور ایئرپورٹ پرلینڈکریں گے۔ خصوصی طیارہ نوازشریف کو لیکریو اے ای ٹائم صبح ساڑھے8بجے روانہ ہوگا ۔
خصوصی طیارہ دوپہر12بجےکےقریب لاہورایئرپورٹ پرلینڈ کرےگا۔ خصوصی پروازدبئی ایئرپورٹ ٹرمینل ٹوسےروانہ ہوگی۔خصوصی پرواز میں 152 افراد سوار ہوں گے۔
طیارے میں نوازشریف کےہمراہ ن لیگ کےکارکن ان اور صحافی بھی لاہورپہنچیں گے۔نواز شریف آج مدینہ منورہ میں روضہ رسول پر حاضری دینے کے بعد 17اکتوبر کو دبئی پہنچیں گے۔
0 Comments