جھلکیاں

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

چوہدری پرویز الہیٰ کو آج عدالت میں پیش کیا جائے گا


Urdu News | پاکستان کی خبریں
چوہدری پرویز الہیٰ
پرویز الہیٰ کو آج ضلع کچہری عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ غلام مرتضیٰ اینٹی کرپشن کی درخواست پر سماعت کرینگے۔

تفصیلات کے مطابق پرویز الہیٰ پر اربوں روپے رشوت لینے اور اختیارات کا ناجائز استعمال کرنے کا الزام ہے۔ جوڈیشل مجسٹریٹ نے 26 مئی کو پرویز الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری کیے تھے۔

گذشتہ روز چودھری پرویز الٰہی کو اینٹی کرپشن پنجاب نے گرفتار کیا تھا۔ عدالت نے پرویز الہیٰ کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری 2 جون تک جاری کیے تھے۔

Post a Comment

0 Comments