جھلکیاں

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پنجاب انتخابات؛ سپریم کورٹ میں الیکشن کمیشن کی نظرثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی


Urdu News | پاکستان کی خبریں
سپریم کورٹ
سپریم کورٹ میں پنجاب انتخابات پر الیکشن کمیشن کی نظر ثانی درخواست پر سماعت آج پھر ہوگی. چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کی سربراہی میں تین رکنی بینچ سماعت کرے گا. جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر بینچ کا حصہ ہونگے.

سپریم کورٹ نے چار اپریل کو فیصلہ سناتے ہوئے 14 مئی کو پنجاب میں انتخابات کرانے کا حکم دیا تھا. تین مئی کو الیکشن کمیشن نے عدالتی فیصلے پر نظر ثانی درخواست دائرکی تھی.

Post a Comment

0 Comments