جھلکیاں

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہوگئے


سچ ٹی وی اردو - تازہ ترین خبریں
مولانا فضل الرحمٰن
پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) کے سربراہ مولانا فضل الرحمٰن لندن روانہ ہو گئے۔ مولانا فضل الرحمٰن لندن میں نواز شریف سے ملاقات کریں گے۔

جے یو آئی ف کے ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمٰن چند روز برطانیہ میں قیام کریں گے۔

ذرائع کا بتانا ہے کہ پی ڈی ایم سربراہ برطانیہ کے مختلف شہروں میں پارٹی کارکنوں سے بھی ملاقاتیں کریں گے۔

 

Post a Comment

0 Comments