جھلکیاں

6/recent/ticker-posts

Header Ads Widget

جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا


Urdu News | پاکستان کی خبریں
جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ
جمشید چیمہ اور مسرت جمشید چیمہ نے رہائی کے بعد پی ٹی آئی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ جمشید چیمہ کے بیٹے نے مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تصدیق کی دی۔

جمشید چیمہ کے وکیل ملک محمد ریاض نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے بتایا کہ جمشید چیمہ اور مسرت جمشید پی ٹی آئی چھوڑنے جا رہے ہیں۔

جمشید چیمہ کے بیٹے نے مسرت جمشید اور جمشید چیمہ کے پی ٹی آئی چھوڑنے کی تصدیق کی دی۔

Post a Comment

0 Comments